وزیرِ اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایران اور چین کا سفر کرنے والے میچ دیکھنے آئے تو کارروائی ہو سکتی ہے۔ Read more
آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی عدالت پیشی،لاہور کی احتساب عدالت نے حمزہ شہبازشریف کےجوڈیشل ریمانڈ میں 27مارچ تک توسیع کردی Read more
آئی سی سی نے کوروناوائرس کے باعث دبئی میں ہونے والا اجلاس مئی تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، فیصلے کا باضا بطہ اعلان ایک دو روز میں کیا جائے گا۔ Read more