پورے پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم سے مشروط کردی گئی۔ Read more
کورونا وائرس کے پیش نظرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے امریکا داخلے پرپابندی لگادی ہے۔ Read more
وزیرِ اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایران اور چین کا سفر کرنے والے میچ دیکھنے آئے تو کارروائی ہو سکتی ہے۔ Read more
آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی عدالت پیشی،لاہور کی احتساب عدالت نے حمزہ شہبازشریف کےجوڈیشل ریمانڈ میں 27مارچ تک توسیع کردی Read more
آئی سی سی نے کوروناوائرس کے باعث دبئی میں ہونے والا اجلاس مئی تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، فیصلے کا باضا بطہ اعلان ایک دو روز میں کیا جائے گا۔ Read more