2020 کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب بھر کی عدلیہ سے 21 ججز ریٹائر ہو گے ہیں،

سال 2020 کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب بھر کی عدلیہ سے 21 ججز ریٹائر ہو گے ہیں،

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون الرشید شیخ سمیت عدالت عالیہ سے دو ججز کی ریٹائرمنٹ کے ججز کی تعداد 41 رہ جائے گی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون الرشید شیخ 18 مارچ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے

جسٹس مجاہد مستقیم احمد 24 اپریل کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہونگے

ضلعی عدلیہ کے 17 سیشن ججز کی ریٹائرمنٹ کے بعد سیشن ججز کی تعداد کم ہو کر 136 رہ جائے گی،

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کے عہدے پر فائز سیشن جج عبدالستار 13 جنوری کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہونگے

ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری اشتر عباس 27 نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے،

جج صارف عدالت راولپنڈی عبدالحفیظ 13 اگست کو عہدے سے ریٹائر ہونگے،

سیشن جج ڈی جی خان محمد اقبال تین جنوری کو ریٹائر ہوگئے ہیں جبکہ جج سپیشل سنٹرل کورٹ لاہور محمد اعظم 4 مارچ کو عہدے سے ریٹائر ہونگے

سینئر سپیشل جج انٹی کرپشن کورٹ لاہور بہادر علی خان یکم ستمبر جبکہ جج سپیشل سنٹرل کورٹ راولپنڈی نثار بیگ 11 جون کو ریٹائر ہونگے

سیشن جج ملتان سہیل اکرام 31 دسمبر جبکہ جج انٹی کرپشن کورٹ راولپنڈی نثار احمد 9 جنوری کو ریٹائر ہونگے

ممبر پنجاب سروس ٹربیونل لاہور محمد قاسم 9 مارچ جبکہ چیئر پرسن پنجاب ماحولیاتی ٹربیونل مس لبنیٰ علی 8 جنوری کو ریٹائر ہونگی

انٹی کرپشن کورٹ فیصل آباد رانا آفتاب احمد خان 31 اکتوبر، جبکہ سیشن جج بھکر محمد محسن رضا 9 جنوری کو ریٹائر ہونگے

جوڈیشل ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی جمیل احمد 2 اگست جبکہ سیشن جج عبدالقیوم خان 17 اگست کو ریٹائر ہونگے

سیشن جج ملک خضر حیات خان 30 نومبر جبکہ سیشن جج منیر احمد یکم فروری کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے،

ایڈیشنل سیشن جج ارشد حسین 4 جون کو جبکہ ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا محمد افضل فہیم 30 مارچ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہونگے،

2020 کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب بھر کی عدلیہ سے 21 ججز ریٹائر ہو گے ہیں،breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pk
Comments ()
Add Comment