2020 آل راؤنڈر عماد بٹ نے بنگلہ دیش ٹیم کو سری لنکا سے مضبوط قرار دے دیا۔

قومی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر عماد بٹ بنگلہ دیش کے خلاف ڈبیو کرنے کیلئے بے تاب ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کا حصہ بننا ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف بہترین کھیل پیش کر کے اپنی سلیکشن درست ثابت کروں گا۔ عماد بٹ نے فلنٹوف اور جیک کیلس کو اپنا آئیڈیل قرار دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بنگال ٹائیگر کو کمزور سمجھنے کی غلطی ہر گز نہیں کریں گے۔ بابر اعظم بڑے کھلاڑی ہیں، انکی قیادت میں عبدالرزاق کی کمی محسوس نہیں ہونے دوگا۔

2020 آل راؤنڈر عماد بٹ نے بنگلہ دیش ٹیم کو سری لنکا سے مضبوط قرار دے دیا۔breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pk
Comments ()
Add Comment