19 پاؤں کی انگلیوں ، اور 12 ہاتھ کی انگلیوں والی عورت نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا.

ہندوستان کی ریاست اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والی ، 19 پاؤں کی انگلیوں اور 12 ہاتھ کی انگلیوں والی خاتون ، 47 سالہ دیویندر سوتھر کے سابقہ ​​ریکارڈ کو شکست دے کر ، گینز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوانے والی ہیں جو بھارت میں 14 پاؤں کی انگلیوں اور 14 ہاتھ کی انگلیوں کے ساتھ پیدا ہوا تھا۔

ڈیلی میل کی خبر کے مطابق ، 63 سالہ کماری نائک ، جو سوشل میڈیا پر مشہور ہو چکی ہیں ، بمشکل اپنا گھر چھوڑتی ہیں کیونکہ انھیں توہم پرست پڑوسیوں اور ہمسایہ دیہاتیوں نے ان پر ذیادہ انگلیوں کا الزام لگاتے ہوئے انہیں ’ڈائن‘ کا نام دیا ہے۔
“آس پاس کے رہائشی ، جو اندھے عقائد پر یقین رکھتے ہیں ، وہ یہ سمجھتے ہیں کہ میں ایک جادوگرنی ہوں اور مجھ سے دور رہتے ہیں ۔ وہ کبھی کبھی میری حالت کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں – لیکن کبھی مدد نہیں کرتے ہیں۔

حمل کے چھٹے یا ساتویں ہفتہ کے دوران رحم میں بہت ساری انگلیاں اور انگلیوں کے بننے کی صورت میں پولیدیکتیلزم کی بیماری پیدا ہوتی ہے۔

“میں اس عیب کے ساتھ پیدا ہوئی تھی اور اس کا علاج نہیں کیا جاسکا کیونکہ میں ایک غریب گھرانے سے ہوں۔ کماری کو یہ تکلیف برداشت کرتے ہوئے 63 سال ہو چکے ہیں ۔

19 پاؤں کی انگلیوں ، اور 12 ہاتھ کی انگلیوں والی عورت نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا.breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pk
Comments ()
Add Comment