جنوبی فلوریڈا میں ایک شخص نے نیلامی کے دوران 13 ہزار ڈالر کی بولی لگائی. بولی لگاتے ہوئے اس کا خیال تھا کہ وہ ایک ولا خرید رہا ہے ، لیکن اصل میں وہ صرف دو ولاؤں کے مابین 12 انچ x 100 فٹ زمین کی پٹی ثابت ہوا۔