‏وزیراعظم عمران خان کی سوشل میڈیا اور میڈیا نمائندوں سے گفتگو، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
اینکرز کی ریٹنگ بڑھتی اور کم ہوتی بھی دیکھی، وزیراعظم عمران خان
‏میں نے میڈیا کا عروج اور زوال دیکھا، وزیراعظم عمران خان
‏اگر انسانوں کے ہاتھ میں عزت اور ذلت ہوتی توسارے پیسے والے ہی عزت دار کہلاتے، وزیراعظم
‏کوئی اگریہ سمجھے کہ وہ دوسرے کو ذلت دے گا تو وہ غلطی پر ہوگا، وزیراعظم
Breaking News Pakistan in Urdu
‏کوئی اگریہ سمجھے کہ وہ دوسرے کو ذلت دے گا تو وہ غلطی پر ہوگا، وزیراعظم
‏عزت اور ذلت سب اللہ کی طرف سے ہے، وزیراعظم عمران خان
‏پی ٹی آئی کے 30 اکتوبرکے جلسے میں لوگوں کو بہت ریٹنگ ملی، وزیراعظم
‏اللہ حق کے ساتھ ہے، وزیراعظم عمران خان
‏سچ کو زیادہ دیر دبایا اور چھپایا نہیں جاسکتا، وزیراعظم عمران خان
‏تحریک انصاف پہلی جماعت ہے جس نے سوشل میڈیا کو اپنایا، وزیراعظم عمران خان
‏میں نے عارف علوی کے ساتھ مل کرسوشل مییڈیا ٹیم بنوائی اور انہیں متحرک کیا، وزیراعظم
News Alert Pakistan
‏تحریک انصاف پہلی جماعت ہے جس نے سوشل میڈیا کو اپنایا، وزیراعظم عمران خان
‏میں نے عارف علوی کے ساتھ مل کرسوشل میڈیا ٹیم بنوائی اور انہیں متحرک کیا، وزیراعظم
‏جنہوں نے کرپشن سے پیسا بنایا وہ آزاد میڈیا سے خوفزدہ ہیں، وزیراعظم
‏ماضی میں پلانٹڈ پروگرام کیلئے اینکرز پر پیسا استعمال ہوا، وزیراعظم
‏کرپشن چھپانے کیلئے میڈیا کو استعمال کیا، وزیراعظم عمران خان

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pk‏وزیراعظم عمران خان کی سوشل میڈیا اور میڈیا نمائندوں سے گفتگو، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment