مالی سال 2019-20 میں ترقیاتی کاموں کیلئے350ارب روپےکی مختص رقم میں سےمحکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے 205ارب جبکہ محکمہ خزانہ نے194ارب روپےجاری کئے،ان میں سےترقیاتی سکیموں پر اب تک 115ارب روپےخرچ کیےجاچکے ہیں۔ جبکہ943 نئی ترقیاتی سکیموں میں سے702سکیموں کو منظور کرلیاگیاہے،