‏لاہور کے دو کرونا کیسز دونوں ایلیٹ کلاس کی خواتین

Breaking News Pakistan Today
ایک معروف ڈریس ڈئزائنر “لاجونتی”
کی بیٹی برطانیہ سے آئی اور ائیرپورٹ پر ہیلتھ سٹاف نے اُسے روکاتو لڑکی نے جھوٹ بولا کہ وہ ڈاکٹر ہے اور چکمہ دے کر ائیرپورٹ سے فرار ہوکر اپنے گھر DHA پہنچ گئی جسے 15 گھنٹے کی محنت کے بعدFIAنے ٹریس کیا‏اور ہمراہ پولیس گھر سے گرفتار کرکے MAYO HOSPITAL کی quarantine سینٹر پہنچایا
دوسرا کیس سینیٹر گلزار کی بہو بھی بیرون ملک سے آئی اور اُسے بھی معلوم تھا کہ اس میں symptoms موجود ہیں مگر موصوفہ نے CAFE AYLANTO میں 60 سہیلیوں کی HI TEA رکھی اور وہاں سب سے ہاتھ ملایا اور گلے ملی‏اور سب کو وائرس ٹرانسفر کیا اور وہ 60 خواتین بھی اب انڈر آبزرویشن ہیں.
Breaking News Pakistan in Urdu
یہ ہماری پڑھی لکھی اور ایلیٹ کلاس کا غیر ذمہ دارانہ بلکہ جاہلانہ رویہ ہے
یہ باہر سے وائرس لیکر اب اپنے ملک پاکستان واپس بھاگ کر آرہے ہیں
یورپ اب quarantine ہوگیا ہے
Daily Urdu News
پارٹیز اور عیاشیاں بند ہو گئی ہیں ۔اور یہ لوگ واپس پاکستان آکر وائرس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں ۔۔‏اب ان سے کوئی پوچھے جب حکومت نے 5 آدمیوں کے اکٹھ پر پابندی لگائی ہوئی ہے تو کیسے سینٹر گلزار کی بہو نے 60 لوگوں کی gathering رکھ لی؟
لیکن نہ تو ہوٹل والے کو سزا ملے گی نہ امیرزادی کو۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pk‏لاہور کے دو کرونا کیسز دونوں ایلیٹ کلاس کی خواتین
Comments ()
Add Comment