شہزادی صاحبہ سےجیل میں موبائل پکڑاگیاجسکی فرانزک رپورٹ کےمطابق 21کالز انڈیا 8کالزقطر 5کالیں برطانیہ میں کی گئیں اندرون ملک سب سےزیادہ دفعہ رابطہ فضل الرحمن کےساتھ کیاگیا قطر سےتوچلوکوئی رشتہ داری بنتی ہے لیکن انڈیاکس پھوپھی سےباتیں ہوتی رہیں ہیں پھرروتےہیں ہمیں غدار نہ کہو