‏سعودی اقامہ ہولڈرز کی پاکستان سےروانگی کامعاملہ بحرانی شکل اختیارکر گیا

سعودی عرب واپس جانےوالوں کاپی آئی اےدفاترپررش لگ گیا، پی آئی اے جہاز ناپید، ہزاروں افرادکی بکنگ کیلئے درخواستیں موصول، پی آئی اے کے پاس مزید فلائٹوں یابکنگ کی گنجائش نہیں
‏پی آئی اے ترجمان کے مطابق شیڈول کی گئی 6 خصوصی پروازوں کی بکنگ مکمل ہوچکی ہے، 6 پروازوں سے تقریباً2200 مسافرسفرکریں گے، 6 میں سے 5پروازیں جدہ، ایک مدینہ کے لئے آپریٹ ہوگی
‏ترجمان پی آئی اے کاکہنا ہےکہ انتظامیہ لاہورسےسعودی عرب کیلئے پرواز کا پلان تیارکر رہی ہے، لاہور سے پرواز دمام کے لئے آپریٹ کی جائے گی، مزیدمسافروں کوسعودی عرب پہنچانےکےلئےجہاز لینے پڑیں گے

#breakingnews#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointbreaking newsdaily newsduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsurdu pointurdupost.com.pk‏سعودی اقامہ ہولڈرز کی پاکستان سےروانگی کامعاملہ بحرانی شکل اختیارکر گیا
Comments ()
Add Comment