یہ ہے بھارت کی سب سے امیر فیملی امبانی گروپ انہوں نے اس مصیبت میں، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
500 کروڑ بھارتی وفاقی حکومت کو دیا
5 کروڑ مہاراشٹر کی لوکل حکومت کو دیا
ممبی میں ایک کرونا کے لئے ہسپتال مختص کیا
ایک لاکھ ماسک روزانہ کی بنیاد پر فراہم کررہا ہے
غریب اور ضرورت مند لوگوں کو کھانا فراہم کررہا ہے
ایمرجنسی پر جانے والی گاڈیوں کو فری پٹرول فراہم کررہا ہے
Breaking News Pakistan in Urdu
زرا پتہ کریں پاکستان کے 5 ٹاپ کے کھرب پتی، میاں منشاء، ملک ریاض، ہاشوانی گروپ، امجد پرویز، زرداری اینڈ کو، شریف مافیا، وغیرہ نے بھی اپنی جیب سے عوام کے لئے کوئی پیکج اناؤنس کیا یا سب قرنطینہ چلے گئے.

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkیہ ہے بھارت کی سب سے امیر فیملی امبانی گروپ انہوں نے اس مصیبت میں، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment