یوفون کا مفت واٹس ایپ سروس فراہم کرنے کا اعلان، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
ٹیلی کام کمپنی ‘یوفون’ نے پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر صارفین کے لیے واٹس ایپ سروس مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کمپنی نے لکھا کہ ‘ان مشکل حالات میں صارفین کو واٹس ایپ مفت فراہم کیا جارہا ہے تاکہ لوگ اپنے پیاروں سے رابطے میں رہ سکیں’۔
Breaking News Pakistan in Urdu
یہ سہولت پاکستان بھر کے پری پیڈ صارفین کے لیے ہوگی۔
اس مقصد کے لیے *987# ڈائل کرکے آفر کو سبسکرائب کرکے مفت واٹس ایپ استعمال کریں جس میں ویڈیو اور وائس کالز بھی شامل ہیں۔
News Urdu Live
واٹس ایپ کے ساتھ ساتھ یوفون کی جانب سے صارفین کے لیے آن لائن سروسز بھی متعارف کرائی گئی ہیں۔
صارفین ‘مائی یوفون’ ایپ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرسکتے ہیں یا یوفون کی سائٹ پر جاکر بھی ایسا کیا جا سکتا ہے۔

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkیوفون کا مفت واٹس ایپ سروس فراہم کرنے کا اعلان، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment