ہالی ووڈ‌ اداکارہ نے جوان نظر آنے کا راز بتا دیا؟

69 ہالی ووڈ‌ اداکارہ جین سیمور نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ کوئی یقین کرے یا نہ کرے مگر میں نے کبھی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی۔
ان کا کہنا تھا کہ میں ہر روز رات کو ریٹنول کریم بھی استعمال کرتی ہوں جو کہ جلد کے خلیوں کو صحت مند رکھتی ہےاس کے علاوہ میں کریم ٹائم لیس سکن کیئر بھی موئسچرائزر کے طور پر استعمال کرتی ہوں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ خوراک میں میں سبز پتوں والی سبزیوں کا بہت زیادہ استعمال کرتی ہوں اس کے علاوہ ورزش میری زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے اور اسے بھی میں اپنی خوبصورتی کا راز خیال کرتی ہوں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkہالی ووڈ‌ اداکارہ نے جوان نظر آنے کا راز بتا دیا؟
Comments ()
Add Comment