گورنمنٹ آف پاکستان نے کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین سے متعلق لائحہ عمل/پالیسی جاری کر دی

Daily Urdu News
کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی میتوں کو خصوصی گاڑیوں میں ہاسپٹل سے منتقل کیا جائیگا۔
میت کی منتقلی ، غسل دینے اور ڈھانپنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیگی۔
میت کو ہاسپٹل میں ہی غسل دیا جائیگا۔میت کو لیک پروف پلاسٹک شیٹس میں لپیٹ کر تابوت میں ڈال کر تدفین کی جائے گی۔
Breaking News Pakistan Today
میت کو غسل دینے کے بعد استعمال ہونیوالا پانی ندی نالہ میں بہانے کے بجائے ضائع کیا جائیگا ،ہدایت نامہ
جاں بحق افراد کے لواحقین پلاسٹک شیٹس چڑھانے کے بعد ہسپتال میں ہی آخری دیدار کرسکیں گے۔
میت کا آخری دیدار کرنے والوں کو فل پروف حفاظتی کٹس اور سامان پہننا لازمی ہوگا۔
میت کو غسل دینے بعد جگہ کو ہائیو کلورائیٹ کیمکل سے دھویا جائیگا۔
Breaking News Pakistan in Urdu
میت کے کفن پر بھی ہائپو کلورائیٹ کیمیکل ڈالا جائیگا ، استعمال کی تمام چیزیں تلف کی جائینگی۔
میت کو گھر منتقل کرنیوالی گاڑی کو واپسی پر ہائپوکلورائیٹ کیمیکل سے دھویا جائیگا۔
میت لے جانے والی گاڑی میں ڈرائیور کے علاوہ کوئی نہیں بیٹھے گا۔
میت کو گھر منتقل کرنے کے بعد کسی کو آخری دیدار کی اجازت نہیں دی جائیگی۔
میت کو جلدازجلد دفنایا جائیگا ، جنازہ محدود رکھنے کی کوشش کی جائیگی۔
کرونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالی کسی بھی میت کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا جائیگا۔
میت کو ہاسپٹل سے گھر تک منتقل کرنیوالا تدفین تک وہاں موجود رہے گا۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkگورنمنٹ آف پاکستان نے کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین سے متعلق لائحہ عمل/پالیسی جاری کر دی
Comments ()
Add Comment