کینسر کے ایک نئے متبادل علاج پر تحقیق کی جارہی ہے اور اس میں جسم میں مردہ خلیوں کو انجیکشن کی مدد سے شامل کیا جاتا ہے۔ ابتدائی مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ مردہ خلیوں کو ٹیومر میں شامل کرنے سے مدافعتی خلیوں کو کینسر کو نشانہ بنانے مدد ملتی ہے ۔