کیا آپ کو پتا ہے؟ دنیا میں کس ملک کے روزے کا دورانیہ سب سے زیادہ ہے؟ Daily Urdu News

breaking news pakistan in urdu
دنیا میں اس وقت اسکینڈنیوین ملک ناروے میں روزے کا دورانیہ سب سے زیادہ 20 گھنٹے ہے۔
دنیا بھر میں مسلمانوں کے مقدس اور فضیلت سے بھرپور ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے اور مختلف ممالک میں روزے کا دورانیہ بھی مختلف ہے۔
دنیا میں اس وقت اسکینڈنیوین ملک ناروے میں روزے کا دورانیہ سب سے زیادہ 20 گھنٹے ہے۔
breaking news pakistan today
دوسری جانب امریکا میں روزے کا دورانیہ 16 گھنٹے، برطانیہ میں ساڑھے 18 گھنٹے جب کہ کینیڈا میں 17 گھنٹے ہے۔
اٹلی میں بھی روزے کا دورانیہ 17 جب کہ جاپان میں روزے کا دورانیہ 16 گھنٹے ہے۔
دنیا میں روزے کا سب سے کم دورانیہ چلی، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہے جو کہ ساڑھے 11 گھنٹے ہے۔

News Urdu Live
خیال رہے کہ خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سےدنیا بھر میں تقریباً 2 ارب مسلمان مقدس مہینے رمضان المبارک کو بالکل مختلف طریقے سے گزار رہے ہیں اور اجتماعی افطار، تراویح اور مساجد میں اجتماعی دعاؤں سے گریز کرتے ہوئے سماجی دوری اختیار کرکے اپنے گھروں میں ہی عبادت کر رہے ہیں

alert pakistan newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnDo you know Which country has the longest fasting period in the world?highlightslatest tv newsNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkکیا آپ کو پتا ہے؟ دنیا میں کس ملک کے روزے کا دورانیہ سب سے زیادہ ہے؟ Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment