آکٹوپس کی ہر تانگ پر موجود اس کے خیموں کے اندر بہت سے نیوران ہوتے ہیں جو انہیں کٹنے کے بعد بھی حرکت کرنے میں مدد کرتے ہیں. اگر آپ آکٹوپس کی کٹی ہوئی تانگ کے پاس کھانے کی کوئی چیز رکھ دیں تو وہ اسے پکڑ کر منہ میں ڈالنے کی کوشش کرتی ہے جب کہ وہاں اس کا منہ موجود ہی نہیں ہوتا.