کورونا: پاکستان کیلیے 20 لاکھ ڈالرز کی امداد منظور، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
30 مارچ ، 2020
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالرز کی امداد کی منظوری دے دی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو یہ رقم کورونا وائرس کی امداد کے خاتمے کے لیے دی گئی ہے۔
Breaking News Pakistan in Urdu
واضح رہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کو فوری طور پر5 کروڑ ڈالرز امداد جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔
News Urdu Live
اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر پاکستان کو 35 کروڑ ڈالرز فراہم کرے گا۔
اس کے علاوہ عالمی بینک بھی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز دے گا۔

دونوں مالیاتی ادارے یہ رقم پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کے ادارے کو دیں گے۔

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkکورونا: پاکستان کیلیے 20 لاکھ ڈالرز کی امداد منظور، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment