Breaking News Pakistan Today
لاہور میں تمام کھانے پینے کے سٹالز ، ریسٹورنٹ ، کولڈ کارنر ، پان سیگریٹ شاپ ، ٹی سٹال اور تمام فوڈ سٹریٹس بند آنار کلی ۔ اقبال ٹاؤن ۔ سمن آباد ۔ جوہر ٹاؤن ۔ ڈیفنس ۔ گلبرگ ۔ لوہاری گیٹ ۔ ہیرا منڈی ۔ لکشمی چوک سمیت دیگر مارکیٹ میں لاک ڈاؤن پولیس کی گشت جاری ۔
Breaking News Pakistan in Urdu
میڈیکل سٹورز، بیکری اور جنرل سٹورز کھلے رہیں گے ۔