کوروناوائرس/موٹروے حکام، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
کورونا وائرس پھیلاؤ کے خلاف لاک ڈاؤن کی حمایت میں ، تمام موٹر ویز کو بیان کردہ ٹریفک کے لئے آج سےبند کیا جارہا ہے۔
ا۔ ہر قسم کی مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ مکمل بند۔
2۔ مال بردار گاڑیوں ، تیل کی ترسیل والی گاڑیوں اور ضروری اشیاء خوردونوش والی گاڑیوں کو کم سے کم عملے کے ساتھ داخلہ کی اجازت ہو گی۔
Breaking News Pakistan in Urdu
3۔ نجی گاڑیوں کو دو یا دو سے کم افراد کے ساتھ سفر کرنے کی تسلی بخش صحیح وجہ بعد از تصدیق داخلہ کی اجازت ہو گی۔
ترجمان موٹروے پولیس،

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkکوروناوائرس/موٹروے حکام، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment