ہسپانوی قومی ترانہ جسے مارچا ریئل بھی کہا جاتا ہے وہ دنیا بھر کے ان چار قومی ترانوں میں سے ایک ہے جس کے کوئی سرکاری الفاظ نہیں ہیں. یہ بنا الفاظ کے صرف ایک دھن ہے اور 1978 سے اسے غیر سرکاری الفاظ کے ساتھ گایا جا رہا ہے ۔