کرونا سے موت کی شرح صرف 3 فیصد ہے

جو کہ ملیریا ٹائیفائڈ اور ٹی بی جیسی بیماریوں سے بھی کم ہے
چین سمیت دنیا بھر کے پچاس ممالک میں کرونا سے متاثرہ 80 ہزار میں سے 32 ہزار مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔
صرف 2 ہزار فوت ہوئے
جن میں بچے اور بزرگ زیادہ ہیں
یا وہ جو ڈر ڈر کر موت کے منہ میں چلے گئے
کرونا اتنا خطرناک نہیں ۔۔
ڈر سے نہ مریں ۔۔ تھرتھلی نہ پھیلائی جائے
۔دعا۔احتیاط۔پرہیز کریں لیکن ڈر سے نہ مریں ۔ نفساتی خوف کا شکار نہ ہوں

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkکرونا سے موت کی شرح صرف 3 فیصد ہے
Comments ()
Add Comment