کروناوائس کےمریض کو ہسپتال داخل کروانے کی بجائے بھگانے والا مالک مکان گرفتار، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
سوئی گیس کالونی کے رہائشی طاہر سعید کے ملازم عمر فاروق میں کرونا ٹیسٹ مثبت آیا.
طاہر سعید نے عمر فاوق کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٍٹ ثبت آنےکے بعد اس کو ہسپرال داخل کروانے کی بجائے اسے وہاڑی بھیج دیا
کک عمر فاروق دو بسیں تبدیل کر کے متعدد افراد سے ملنے کے بعد اہبے گھر پہنچا جہاں وہ متعدد افراد سے ملتا رہا.
محکمہ ہیلتھ اور پولیس کو جیسے ہی چغتائی لیب سے رپورٹ ملی فورا ایکشن لیتے ہوئے وہاڑی سے عمر فاروق کو پکڑ کر آئی سولیشن وارڈ میں داخل کروا دیا گیا اور عمر فاروق کی فیملی کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے .
Breaking News Pakistan in Urdu
کک عمر فاروق کو بھگا کر سینکڑوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے جرم میں طاہر سعید کے خلاف پولیس کا سخت ایکشن
طاہر سعید سوئی گیس کالونی سے گرفتار
طاہر سعید کی فیملی کو بھی قرنطینہ میں رکھ دیا گیا
کرونا وائرس کے مریض کے حوالے سے اطلاع چھپانے اور اسےبھگانے والے افرد کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ، پہلا مقدمہ درج.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkکروناوائس کےمریض کو ہسپتال داخل کروانے کی بجائے بھگانے والا مالک مکان گرفتار، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment