کراچی کی ساحلی پٹی پر طوفان کیار کے اثرات پڑنے لگے

بحیرہ عرب میں درجہ 5 کے سائیکلون کے اثرات کراچی کی ساحلی پٹی پر بھی نظر آنے لگے ہیں. ہاکس بے اور منورہ روڈ پانی کی وجہ سے بند کر دیئے گئے ہیں. رہائشی علاقوں میں بھی پانی داخل ہونے لگا ہے. پانی کی سطح 1 فٹ سے ذیادہ بڑھ چکی ہے جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے. ساحلی پٹی کے قریب گوٹھ میں رہنے والے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں.
آنے والے دنوں میں طوفان کی شدد میں اضافہ متوقع ہے جس سے مزید نقصان کا خدشہ ہے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkکراچی کی ساحلی پٹی پر طوفان کیار کے اثرات پڑنے لگے