کتنی دلچسپ بات ہے کہ دنیا کا کاروبار بند ہوتے ہی اوزون کی تہہ آٹو ریپیئر پر لگ گئی، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
کتنی دلچسپ بات ہے کہ دنیا کا کاروبار بند ہوتے ہی اوزون کی تہہ آٹو ریپیئر پر لگ گئی ۔
اگر ایسے دنیا کے تمام سائنسدان مل کر دنیا کو سمجھاتے کہ کچھ عرصے کے لیئے کام بند کر دو تو کتنوں نے کرنا تھا ؟
امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اوزون کی تہہ کے 100 فیصد صحیح ہو جانے کے امکانات ہیں ۔
وہ کون لوگ ہیں جو کہتے ہیں یہ سارا نظام خودبخود چل رہا ہے ۔
کوئی تو ہے جو تمہیں گھر بٹھانا بھی جانتا ہے اور اپنی چیزیں ریپیئر کرنا بھی جانتا ہے ۔
Breaking News Pakistan in Urdu
اوزون زمین کا حفاظتی غلاف ہے جو زمین کے باسیوں کو خلا کی تابکاریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔
آپ اسے فلٹر سمجھ لیں ۔
ہم انسانوں نے گاڑیوں کے دھوئیں اور کارخانوں کے دھوئیں سے اس میں شگاف ڈال دیئے تھے ۔ وہ شگاف اب کاروبار بند ہونے سے ٹھیک ہو رہے ہیں ۔
News Urdu Live

کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ھے وہی خدا ھے
فبای آلاء ربکما تکذبان۔۔۔اللہ ہماری خطاؤں کو معاف کرے۔۔آمین.

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkکتنی دلچسپ بات ہے کہ دنیا کا کاروبار بند ہوتے ہی اوزون کی تہہ آٹو ریپیئر پر لگ گئی، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment