حادثہ دس ویلر گاڑی کے ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا حادثے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر بری طرح گاڑی میں پھنس گئے جنہیں ریسکیو 1122 کے ذریعے بڑی مشکل سے نکالا گیا.