کانگو میں‌ سیلاب کی تباہ کاریاں: پاک فوج کے جوانوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، Daily Urdu News

breaking news pakistan in urdu
اسلام آباد:
کانگو میں تعینات پاک فوج کے امن دستوں نے سیلاب میں پھنسے دو ہزار سے زائد انسانوں کی زندگی کو بچا لیا۔
breaking news pakistan today
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی امن دستوں نے کانگو میں بھرپور امدادی کارروائیاں کیں اور شدید سیلاب میں پھنسے2 ہزار سے زائد افراد کی زندگیوں کو محفوظ بنایا۔
News Urdu Live
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کانگو میں بارشوں اور سیلاب سے75 ہزار شہری بری طرح متاثر ہوئے، پاکستانی امن اہلکاروں نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
pakistan newspapers
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیوکی کال پر ٹیمیں فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں پہنچیں اور انہوں نے مشکل میں پھنسے مقامی افراد کو طبی امداد سمیت راشن بھی فراہم کیا۔

Daily Urdu News
پاکستانی امن دستوں کے اہلکاروں نے سیلاب کی تباہ کاریوں کو روکنے کےلیے بھی مختلف اقدامات کیے۔ دور دراز اور دشوار گزار راستوں والے علاقوںمیں راشن کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا

alert pakistan newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightsIn the Congo ‌ Flood Disasters: Pakistani Army Soldiers Set a High Example of Humanitylatest tv newsNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkکانگو میں‌ سیلاب کی تباہ کاریاں: پاک فوج کے جوانوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment