“کال آف ڈیوٹی” نے “پب جی” کو پیچھے چھوڑ دیا.

لانچ کےپہلے ہی ہفتے میں “کال آف ڈیوٹی” نے 100 ملین داؤنلود کے ساتھ مشہور موبائل گیمز “پب جی” اور “فورٹ نائٹ” کو پیچھے چھوڑ دیا ہے.
“کال آف ڈیوٹی” 2003 میں شروع ہوا. اس وقت وہ پی سی اور کانسول گیمز میں بہت مقبول ہو گیا اور اب اس کی فرینچائز موبائل گیمز کی دنیا میں بھی اپنا لوہا منوانے کے لیے تیار ہے.

"کال آف ڈیوٹی" نے "پب جی" کو پیچھے چھوڑ دیا.breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pk