ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈ کھتی چیک پوسٹ پر دہشتگرودں کا حملہ،

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ پر فائرنگ کے ساتھ راکٹ لانچر بھی داغے

ڈی آئی خان: رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کا کھتی چیک پوسٹ پر حملہ, پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار,
تفصیلات کے مطابق رات گئے کھتی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے راکٹ لانچروں اور ہینڈ گرنیڈز کے ساتھ حملہ کیا, 5سے 6 حملہ آوار چیک پوسٹ پر موٹرسائیکلوں پر آئے تھے, جنہوں نے چیک پوسٹ پر تین راکٹ اور 5 ہینڈ گرینڈ پھینکے جس میں سے تین ہینڈ گرینڈ پھٹے جبکہ دو نہ پھٹ سکے جس میں سے ایک کو بم ڈسپوزایبلل سکوارڈ کے انچارج عنایت اللہ ٹائیگر نے قبضہ میں لیا جبکہ ایک گرنیڈ کو خطرناک ہونے پر ضائع کیا, دہشت گردوں نے 5 کلو کی ریمورٹ آئی ڈی بھی نصب کی جسے بعدازاں ناکارہ بنا دیا گیا, پولیس جوانوں نے مستعدی سے حملے کا بھرپور جواب دیا, تاہم دشت گردوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pk
Comments ()
Add Comment