ڈی۔جی۔آئی۔ایس۔پی۔آر نے کاف کنگنا میں نیلم منیر کے ڈانس کا دفاع کر دیا

اپنے ایک ٹویٹ میں ڈی۔جی۔آئی۔ایس۔پی۔آر نے نیلم منیر کے کاف کنگنا میں کیے گئے ڈانس کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فلم میں یہ ڈانس ایک بھارتی لڑکی کے طور پر کیا گیا ہےاس فلم کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے.
لیکن ان کے اس ٹویٹ سے لوگ خاصے ناراض نظر آئے ہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ آئٹم نمبر کا اس طرح دفاع ٹھیک نہیں. ڈانس چاہے بھارتی لڑکی کے طور پر کیا گیا ہو یا پاکستانی لڑکی کے طور پر وہ فلم آئی ایس پی آر کا پروجیکٹ ہے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkڈی۔جی۔آئی۔ایس۔پی۔آر نے کاف کنگنا میں نیلم منیر کے دانس کا دفاع کر دیا