ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے فنڈز کا رونا

ی سی بی کا پی ایس ایل فائیو میں شاہانا انداز
پی سی بی نے لائٹنگ والی بیلز او وکٹوں پر ایک کروڑ سے زائد اڑا دیئے،
پی سی بی نے لائٹنگ والی بیلز اور وکٹیں 1 کروڑ 7 لاکھ 80 ہزار روپے کرائے پر حاصل کیں،
بھاری کرائے پر لی گئی بیلز اور وکٹوں میں فنی خرابی بھی معمول،
فنی خرابی کے باعث میچ روکنا بھی معمول بن گیا،
پی سی بی نے 34 میچز کے لیے وکٹیں اور بیلز کرائے پر حاصل کر رکھی ہیں،
پی سی بی نے غیر ملکی کمپنی سے بیلز اور وکٹیں بھاری کرائے پر حاصل کیں،
وکٹیں آئی سی سی کے معیار پر پورا اترنے کے لیے کرائے پر حاصل کی گئیں، پی سی بی حکام
الیکٹرانکس کے سامان میں خرابی کھبی بھی آسکتی، پی سی بی
پی سی بی وکٹوں کی خرابی نہیں روک سکتی، حکام

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanPakistan Cricket Boardpakistan newspaperspakistani newsPCB Cricketsports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkڈومیسٹک کرکٹ کے لیے فنڈز کا رونا
Comments ()
Add Comment