Breaking News Pakistan Today
باغبانپورہ میں جعلی سینی ٹائزر فروخت کرنے والا گرفتار.
ڈولفن سکواڈ کو جعلی سینی ٹائزرفروخت کی 15کی کال موصول ہوئی تھی۔
ملزم کے قبضہ سے درجنوں جعلی سینی ٹائزر کی بوتلیں برآمد۔
Breaking News Pakistan in Urdu
ڈولفن نے بلال کو تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کر دیا ہے۔
ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ کی ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان۔