ڈولفن اور پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ

پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ بازی میں ملوث افرادکے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کریں۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے بابر سعید

شہر میں امن و امان کوبرقرار رکھنے کیلئے اہم شاہراؤں پر موثر پٹرولنگ یقینی بنائیں۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

ہوائی فائرنگ اور دیگر قانون شکن سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس اپنائیں۔رائے بابر سعید

ہیلپ لائن 15 پر موصولہ تمام451 کالز پر فوری ریسپانس عمل میں لایاگیا۔ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہورعائشہ بٹ

دوران پٹرولنگڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث34 ملزمان گرفتار۔ عائشہ بٹ

28 ہزار سے زائد موٹر سائیکلوں اور23134 اشخاص کی چیکنگ عمل میں لائی گئی۔ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور

06 کاریں،12 موٹر سائیکلیں،22 موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد۔عائشہ بٹ

ملزمان کے قبضہ سے30 پسٹلز،06 رائفلز،12 میگزین اور415 گولیاں برآمد کیں۔ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور

منشیات فروشوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور شراب برآمد۔عائشہ بٹ

جوانو ں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیتے ہوئے108افراد کی مدد کی۔ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور

کوائف مکمل نہ ہونے پر15وہیکلز،11موٹر سائیکلوں کو تھانوں میں بند اور113اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔عائشہ بٹ

جعلی نمبرپلیٹس والی03گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاکر مقدمات درج کئے گئے۔ ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور

ون ویلنگ میں 07،ہوائی فائرنگ15 اورپتنگ بازی کی خلاف ورزی پر 03ملزمان کو گرفتار کیاگیا۔عائشہ بٹ

ڈولفن سکواڈ اور پی آر یو کے جوانوں نے دورانِ پٹرولنگ06عادی مجرمان کو بھی گرفتار کیا۔ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pk
Comments ()
Add Comment