یہ ایکٹ زیرزمین اور سطح پر موجود پانی کے استعمال کیلئے تجویز کیا گیا ہے، ترجمان
سندھ واٹر سروس ریگیولیٹری اتھارٹی چیف سکریٹری کے ماتحت قیام کی منظوری
سندھ واٹر ریسورس کمیشن قائم کرنے کی بھی تجویز
کابینہ نے وزیراعلیٰ سندھ کے ماتحت سب کمیٹی بنا دی
اس کے اراکین میں چیف سیکریٹری، مشیر قانون، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹری آبپاشی، سیکریٹری پی ایچ ای اور سیکریٹری خزانہ شامل ہونگے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
کمیٹی مجوزہ قانون دیکھے گی اور اپنی سفارش دیگی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ.