چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

چین سے یہ تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں جان لیوا کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے اسلام آباد میں کرونا وائرس پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چین میں 28 سے 30 ہزار پاکستانی مقیم ہیں جن میں سے ووہان شہر میں 500 پاکستانی طلبہ زیر تعلیم ہیں، ووہان میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم علاج کے بعد ان کی صحت میں بہتری آئی ہے۔

ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا تھا کہ چین میں پاکستانی سفارت خانہ اپنے طلبہ سے رابطے میں ہے، اطمینان بخش بات یہ ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں اور ملک اس وائرس سے محفوظ ہے، تاہم چار مریض مشتبہ ہیں جنہیں زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔

ڈاکٹر ظفرمرزا نے بتایا کہ چین نے کرونا وائرس سے بچاوَ کےلیےزبردست اقدامات کیے ہیں اور ووہان کےلیے آمدورفت بند کردی گئی ہے، دنیابھرمیں 6ہزار 52افراد میں کروناوائرس کی تشخیص ہوچکی ہے جن میں سے 99فیصد مریض چین میں ہیں، چین کے علاوہ14ممالک میں کرونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں،

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkچین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق
Comments ()
Add Comment