قدیم زمانے میں، لگ بھگ 12000 سال پہلے، چائنہ کے لوگ انسانی سر کی مخصوص انداز میں تشکیل کی مشق کرتے تھے. وہ ذیادہ لمبی اور بیضوی شکل دینے کے لیے بڑھتے ہوئے بچوں کی کھوپڑیوں کو بانڈھ دیتے تھے. اس مشق کو کرنے کا مقصد تاحال معلوم نہیں ہے۔