چنیوٹ :تھانہ لنگرانہ پولیس نے منشیات برآمد ہونے پر پولیس کنسٹبل کو گرفتار کر لیا
چنیوٹ :کنسٹبل مظفر سے 1250گرام چرس, 280گرام ہیروئن بر آمد کرلی گئی
چنیوٹ :ملزم کے خلاف مقدمہ درج, مزید کارروائی جاری
چنیوٹ :منشیات زہرقاتل, ضلع بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈی پی او
چنیوٹ :محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والوں کرپٹ, جرائم پیشہ عناصر کی محکمہ پولیس میں کوئی گنجائش نہیں,ڈی پی او
چنیوٹ :محکمہ پولیس میں چھپی کالی بھیڑوں کا سخت احتساب ہوگا. ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین