چقندر کی کمیسٹری…🔥😋🤔

👀….. شاید اپکو پتہ ہوگا کہ یہ کیسا ہوتا ہے کھانےمیں ،میں نے تو کبھی نہیں کھایا ہے اسلیے اج میں اپکو اسکا سیر کراونگا۔۔۔!

یہ دیکھنے میں بلکل شلغم جیسا ہوتا ہے لیکن رنگ اور ذائقے کے لحظ سے مختلف ہوتا ہے_
چلو اسکی رنگ کی بات کرتے ہے__

#سرخ_رنگ
اسمیں کمپاونڈ کا ایک کلاس ہوتا ہےجو اس کے جڑوں کے سرخ رنگ کا مکمل ذمہ دار ہوتا ہے جسکو Betacyanins کے نام سے جانا جاتا ہے ،لیکن اس کلاس میں جو ذیادہ سرخ رنگ دیتا ہے وہ اصل میں ‘Betanin’نامی کمپاونڈ ہوتا ہے
اپ نے شاید اکثر دیکھا ہوگا کہ چاول یا اور خوراک میں سرخ رنگ ڈالا جاتا ہے اصل میں وہ رنگ اس چقندر کے اس کمپاونڈ سے لیا جاتا ہے ،

اس کے ساتھ ایک اور کمپاونڈ Vulgaxanthin اور indicaxanthin بھی اس کے جڑوں میں پایا جاتا ہے جو رنگ میں کافی مددگار ثابت ہوچکا ہے

#ذائقہ_
میں نے پہلے بتاچکا ہو کہ میں نے اج تک نہیں کھایا ہے یہ اپکو پتہ ہوگا کہ اسکا ذائقہ کیسا ہوتا ہے، تو بھیاں اسکلے بھی ایک اور کمپاونڈ ہوتا ہے جوGeosmin کے نام سے مشہور ہے اور اسکا ذائقہ”Earthy tast’ سا ہوتا ہے۔۔۔
اسکے علاوہ یہ کمپاونڈ ‘تازہ پانی میں رہنے والے مچھلیوں ‘ اور شراب میں بھی پایا جاتا ہے_

#کیااسےکھانےسےپیشاپکارنگبدلتاھے

ہاں بلکل بدلتا ہے یہ پیشاپ کا رنگ سرخ کردیتا ہے
پھر کیسے؟

بھائ! بات کچھ اسطرح ہے کہ جو کمپاونڈ سرخ رنگ دینے میں مدد دیتا ہے وہیں کمپاونڈ کی یہ قابلیت ہوتی ہے کہ پیشاپ کا رنگ بدل دیں ،

وہی کمپاونڈ ‘betanin’ جو پیشاپ کی رنگ سرخ یا pink کردیتا ہے, ریسرچر نے یہ ثابت کیا ہے کہ معدے کی تیزاب کی وجہ سے اس کمپاونڈ کی توڑ پھوڑ ہوتی ہے ،لیکن یہ جو اثر دیکھاتا ہے اسکو سمجھنے میں کوئ ٹھوس ثبوت اج تک نہی ملی،
لیکن کئ ریسرچ یہ دو وجوہات بتاتی ہے

👈 جب معدے میں موجود تیزاب کا PH لیول ذیادہ ہوتاہے اور اس کمپاونڈ کوزیادہ توڑتا ہے تو پیشاپ کا رنگ ذیادہ سرخ نظر اتا ہے_
👈دوسری وجہ یہ بھی بتاتی ہے کہ یہ”genetic factor” کہ وجہ سے ہوتا ہے جو بعض لوگوں کو ہوتا ہے_

یار کیمسٹری تو چلتی رہی گی کچھ یہ بھی پڑھے_

“یہ لہو نکلا ہوگی سفید
سرخ تھےگال یا چقندر سے”

“ہوتے ہیں گو یہ تو جدا فرق نہیں ہے ان میں کچھ
کدو ڈھینڈس اور چقندر ہیں اپس میں تینوں ایک”

alert pakistan newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tv newsNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsThe Bazdar government has drawn up a plan to promote business and investmenturdupost.com.pkبزدار حکومت نے بزنس و سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا پلان تیار کرلیا، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment