پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے سندھ حکومت سے بلٹ پروف گاڑیاں

لاہور (92 نیوز) پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے سندھ حکومت سے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط بھی لکھ دیا۔ کراچی میں پاکستان سپر لیگ کا اسٹیج سجنے اور سیٹی بجنے کو تیار ہے۔ میگا ایونٹ شروع ہونے میں دو ہفتے باقی رہ گئے ۔ کراچی میں پی ایس ایل کے دوران ٹیموں کے سفر کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں کی فراہمی  کیلئے پی سی بی نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھ دیا ۔خط میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کو ایئرپورٹ سے ہوٹل اور ہوٹل سے گرائونڈ تک محفوظ طریقے سے لانے کے لیے گاڑیاں فراہم کی جائیں۔ پی سی بی کی جانب سے خط موصول ہونے پر  محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ پولیس اور پروٹوکول ونگ سمیت دیگر حکام سے بلٹ پروف گاڑیوں کی تفصیلات مانگ لیں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے سندھ حکومت سے بلٹ پروف گاڑیاں
Comments ()
Add Comment