پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز میں شائقین کرکٹ کی شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے کراچی میں میچز بند اسٹیڈیم میں کروانے کا فیصلہ پی سی بی کی کھلاڑیوں کو ہاتھ ملانے سے اجتناب کی بھی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل کے کراچی میں میچز بند اسٹیڈیم میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کو ہاتھ ملانے سے اجتناب کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شائقین سے درخواست ہے کہ وہ کھلاڑیوں کو آٹوگراف اور تصاویر کے لیے مت بلائیں، ٹیموں سے بھی عوامی سرگرمیاں محدود کرنے کی درخواست ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں بدلتی صورتحال کے بعد ایونٹ کے شرکاء کی حفاظت اورصحت کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

#breakingnews#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointbreaking newsdaily newsduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsurdu pointurdupost.com.pkپی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز میں شائقین کرکٹ کی شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی
Comments ()
Add Comment