پیارے پاکستانیو

امریکہ نے دو ماہ پہلے پاکستان سے شمسی ایر بیس مانگا تھا. اس مقصد کے حصول کیلیے سعودی بادشاہ بھی پاکستان ایا تھا. لیکن وزیر اعظم نے کھلم انکار کیا.
ایرانی جرنیل کو مارنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے آخری امید لگا کر ارمی چیف کے سامنے وہی مطالبہ رکھا.
لیکن ارمی چیف نے بھی انکار کیا..
اب اس انکار کا با ضابطہ رد عمل شروع ہو گیا یے. بلوچستان میں سلیپنگ سیل اکٹیو کر دیے گیے ہیں. دشمن ایجنسیوں نے اپنا منہوس کام ایک بار پھر سے شروع کر دیا ہے. جس کا نتیجہ کویٹہ میں ہونے والا پہلا دھماکہ ہے.
اس غلیظ مقصد کیلیے دشمن ایک بار پھر سادہ محب وطن پشتونوں اور بلوچوں کا سہارا لین گے. عنقریب ملک میں ایک سخت لہر ایگی. ہم اپنے رب سے ملک پاکستان اور اس کی حفاظت کرنے والوں کی حفاظت کی دعا کرنگیں.
اس بار دشمن خونریزی, ملک اور اداروں کے خلاف بغاوت دونوں اپشن کو ایک ساتھ استعمال میں لاینگئ.
کوئٹہ دھماکہ.
اور 12جنوری کو PTM کا ملک اور افواج کےخلاف جلسہ.
یہ ہے دشمن کی منصوبہ بندی.
دشمن نے اپنا کام شروع کر دیا ہے.
فکر نہ کریں
مارخور چست وہ چوبند ہیں.
قوم سے دعاوں کی اپیل ہے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپیارے پاکستانیو
Comments ()
Add Comment