پولیس ملازمین کے ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافہ ہو گیا

فکس ڈیلی الائونس کے 20فیصد بقایا جات کی ادائیگی کی بجائے آئی جی پنجاب کو نئی سمری حکومت کو بھجوانے کا پروانہ بھجوا دیا ،
دو بڑوں کی لڑائی میں ملازمین پسنے لگے ،،،،،، پنجاب پولیس کے ملازمین فکس ڈیلی الائونس کے بقایا جات نہ ملنے پر پریشان،
محکمہ خزانہ پنجاب نے پنجاب پولیس کے 20فیصد ایف ڈی اے کی ادائیگی کی بجائے، آئی جی پنجاب کو 20فیصد آئیگی کے لئے سمری حکومت کو بھجوانے کا مراسلہ جاری کر دیا ،
پنجاب پولیس کے سابق سربراہ کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خا نے حکومت سے فکسڈ ڈیلی الائونس کی منظوری لی تھی ،
محکمہ خزانہ پنجاب نے پنجاب پولیس کو سو فیصد ایف ڈی اے دینے کی بجائے 80فیصدکی ادائیگی کی تھی ،
20فیصد ایف ڈی اے کی ادائیگی فنڈز کی کمی کے باعث التوائ میں رکھی تھی ،
آئی جی پنجاب کی جانب سے محکمہ خزانہ کو 20فیصد ایف ڈی اے کی ادائیگی کے لیے مراسلہ لکھا گیا ،
محکمہ خزانہ نے محکمہ داخلہ پنجاب کو 20فیصد ایف ڈی اے کی ادائیگی کے لیے آئی جی پنجاب کو سمری دوبارہ نئے سرے سے حکومت کو بھجوانے کا مشورہ دیا ،
محکمہ داخلہ اور محکمہ خزانہ پنجاب کے افسران کی مبینہ ہٹ دھرمی کے باعث پنجاب پولیس کے ہزاروں ملازمین کا20فیصد ایف ڈی اے الائونس کھٹائی میں پڑ گیا .

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپولیس ملازمین کے ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافہ ہو گیا
Comments ()
Add Comment