ایس ایچ اوز ہفتہ میں چار چھٹیوں لینے کا مجاز ہو گا،سرکلر آرڈر
ایک سرکل سے ایک ایس ایچ او ہفتہ میں ایک چھٹی لے سکے گا،سرکلر آرڈر
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے ایس ایچ اوز کی چھٹیوں کا سرکلر آرڈر جاری کر دیا
لاہور:اتفاقیہ چھٹی بھی ہفتہ وار ریسٹ ہی ہو گی،سرکلر آرڈر
لاہور:ڈویژنل ایس پیز ہفتہ وار ایک سرکل سے ایک ایس ایچ او کی چھٹی درخواست ریکمنڈ کرنے پاپند ہوگا،سرکلر آرڈر
لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز رائے بار سعید کی جانب سے جاری شدہ سرکلر آرڈر ڈویژنل ایس پیز کو ارسال کر دیا،
تھانہ جات میں ایس ایچ او کو ہفتہ وار اور اتفاقیہ رخصت کا سرکلر آرڈر جاری کر دیا.