Breaking News Pakistan Today
پوری پاکستانی قوم کرونا وائرس کی وجہ سے بہت پریشان ہے کہ ہمارے ملک کے پاس وسائل نہ ہونے کے برابر ہیں اس مصیبت کا سامنا کیسے کریں گے۔
ترقی یافتہ ممالک اس کے آگے ہتھیار ڈال رہے ہیں پاکستانی ڈاکٹرز نے تو ہاتھ کھڑے کر دیئے کہ ہم اپنی زندگی کا رسک نہیں لے گے خوف و ہراس کے اس عالم میں اچانک امید کی ایک کرن چمکی۔
Breaking News Pakistan in Urdu
ایک با رعب اور گرجدر آواز بلند ہوئی کہ میں ہوں نہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دوں گا اس وطنِ عزیز کے لئے اور یہ آواز خاکی وردی سے آرہی تھی۔
وہ وردی جس کو اس ملک کے نام نہاد لفافہ دانشگرد لبرل موم بتی مافیا صبح شام گالیاں دینا اپنا فرض اور عبادت سمجھتے ہیں۔
Urdu News
#پاکستانزندہباد
#پاکفوجپائندہ_باد