لاہور : محکمہ پولیس کا پنجاب بھر میں کانسٹیبلز کو لوئر سکول کورس کروانے کا فیصلہ
لاہور : کورس پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا ، پولیس ٹریننگ کالج ملتان اور پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد میں ہوگا
لاہور : کورس میں پنجاب بھر سے 14 سو 3 کانسٹیبلز شریک ہونگے
لاہور : پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد میں 584 کانسٹیبلز کورس کریں گے جن میں 384 کا تعلق لاہور سے ہے
لاہور :پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا میں 393 کانسٹیبلز کورس کریں گے
لاہور : پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں 426 کانسٹیبلز کورس کریں گے
لاہور : ڈی آئی جی ٹریننگ سلیمان سلطان رانا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
لاہور : پنجاب بھر میں کورس کا آغاز 24 فروری سے ہوگا ، مراسلہ
لاہور : تمام کانسٹیبلز کو 23 فروری کو اپنے متعلقہ پولیس ٹریننگ سکولز میں پہنچیں گے،