وزیراعظم نے نوٹس لے لیا.
آئی جی پنجاب کو پنجاب اسمبلی کیوں طلب کیا گیا؟
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی عثمان بزدار سے رپورٹ طلب کرلی۔
آئی جی پنجاب کو اسمبلی بلاکر سیاسی دباؤ کیوں ڈالا گیا؟ تحقیقات شروع۔
اسمبلی میں پولیس کے خلاف تقاریر کرنے والے ارکان کے نام بھی مانگ لیےگئے