پنجاب میں لاک داؤن میں مزید 15 کی توسیع کون کون سی دوکانیں کب اور کتنے بجے تک کھلی رہتی ہے، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan in Urdu
وفاقی حکومت کے بعد ‏پنجاب گورنمنٹ کا بھی صوبے بھر میں لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ
دودھ، دہی کی دکانوں، کریانہ سٹوروں، تندوروں اور بیکریوں کو سحری کے اوقات میں صبح 2 سے صبح 4 بجے تک کھولنے کی اجازت
اجتماعی سحری و اجتماعی افطاری پر پابندی عائد ہوگی،
Breaking News Pakistan Today
-گروسری سٹورز، کریانہ سٹورز ،ڈیپارٹمنٹل سٹورز و سپر مارکیٹس (صرف گروسری،پھل اورسبزیوں کے سیکشن) صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں رہیں گے۔
آپٹیشنز شاپس، بیکریاں، زرعی ادویات، بیچ، کھاد کی دکانیں اور آٹو ورکشاپس بھی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک اوپن رہیں گی-‏
زرعی مشینری کی ورکشاپس، سپیئر پارٹس شاپس اور وینڈرزکو بھی مقررہ اوقات میں کام کرنے کی اجازت ہوگی-
دودھ دہی کی دکانیں،پولٹری اورمرغی کے گوشت کی دکانیں معمول کے مطابق صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی-
پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی-
News Alert Pakistan
مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور نجی و سرکاری دفاتر بند رہیں گے-
میڈیکل سٹورزاور فارمیسی کھلی رہیں گی-
مساجدکے لئے جاری 20 نکاتی اعلامیہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
مقامی سطح پر کمیٹیاں مساجد کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کریں گی۔

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkپنجاب میں لاک داؤن میں مزید 15 کی توسیع کون کون سی دوکانیں کب اور کتنے بجے تک کھلی رہتی ہے، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment