پنجاب حکومت نے 7 پولیس افسران کو ایس پی کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

افسران میں جویریہ محمد جمیل، عائشہ بٹ ، شہزادہ عمر عباس، ضیاءالدین شامل ۔توحید احمد میمن، ارسلان شاہزیب، کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق بھی شامل ہیں ۔ پنجاب حکومت کا 3 ایس ایس پیز کو ریلیو کرکے ایف آئی اے رپورٹ کرنے کا حکم ۔ ایس ایس پی عبدالقادر قمر، ڈاکٹر عاطف اکرام، اطہر وحید شامل ہیں ۔ ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ زعیم اقبال شیخ کو سٹاف کالج کورس کی اجازت نہ مل سکی۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپنجاب حکومت نے 7 پولیس افسران کو ایس پی کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
Comments ()
Add Comment