پلاسٹک سرجری سے منسوب کوئی بھی فلٹر استعمال نہیں

اب انسٹاگرام پر پلاسٹک سرجری سے منسوب کوئی بھی فلٹر استعمال نہیں کر سکیں گے..
انسٹاگرام نے ان تمام فلٹرز کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ پلاسٹک سرجری سے منسوب ہو جیسے “فکس می” اور “پلاسٹیکا” نامی فلٹرز.
کیونکہ ان فلٹرز کی وجہ سے نوجوانوں میں پلاسٹک سرجری کا رجحان بڑھنے کا اندیشہ ہے. نوجوانوں کی دماغی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فلٹرز ہٹائے جائے گے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپلاسٹک سرجری سے منسوب کوئی بھی فلٹر استعمال نہیں